کے بارے میں

جامعہ عالیہ مصطفویہ مدرسہ عزیز العلوم نانپارہ

صوبہ اتر پردیش کے شمالی مشرقی ضلع بہرائچ شریف سے جانب مغرب تقریباً ۳۵؍کلو میٹر دور مشہور ومعروف تاریخی قصبہ نانپارہ کے محلہ گھوسی ٹولہ میں بلبل ہند مفتی اعظم نانپارہ حضرت علامہ الحاج الشاہ مفتی محمد رجب علی قادری نانپاروی علیہ الرحمہ نے ۴؍جنوری ۱۹۵۸ء کو مدرسہ عزیز العلوم کی بنیاد رکھی۔ بلبل ہند علیہ الرحمہ کے والد گرامی نے اپنے گھر سے متصل جو زمین وقف کی تھی،وہ مدرسہ کے طلبہ کی کثرت کی وجہ سے تنگ ہوگئی، تو آپ کی مسلسل کوششوں سے اسی کے پاس کچھ اور زمینیں خرید ی گئیں اور ان پر تعمیری کام کرایا گیااور آج الحمد ﷲ اس کی درج ذیل عمارتیں موجود ہیں:

  1. مرکزی عمارت
  2. عزیزی ہاسٹل
  3. رضا ہاسٹل
  4. الدائرۃ القادریہ
  5. ریحان رجب مسجد
  6. الجامع العرجبی
  7. مدرسہ عزیز العلوم پبلک سکول کی عمارت

مدرسہ عزیز العلوم پہلے ہی دن سے ترقی پر ہے۔ ابتداہی سے یہاں طلبہ کی اچھی خاصی تعداد رہی۔ ۱۹۶۰ء سے ۱۹۷۰ء کا دور اس مدرسے کا ابتدائی دور ہے، اس وقت بھی ۱۰۰؍سے زائد طلبہ کے کھانے پینے ،رہنے سہنے کا انتظام مدرسہ کرتاتھا اور بانی مدرسہ حضور بلبل ہند کے اخلاص کا نتیجہ ہے ،کہ آج جب ادارے کا ترقیاتی دور ہے، تویہاں مجموعی طور پر ۶۰۰؍سے زائد طلبہ مصروف تعلیم ہیں، جن میں سے تقریبا۳۰۰؍سو طلبہ کے کھانے، رہنے علاج اورکتابوں کا انتظام مدرسہ کرتا ہے۔

مزید پڑھ

تازہ ترین خبریں

جامعہ عالیہ مصطفویہ مدرسہ عزیز العلوم نانپارہ مزید پڑھ

  • جامعہ عالیہ مصطفویہ مدرسہ عزیز العلوم نانپارہ
  • جامعہ عالیہ مصطفویہ مدرسہ عزیز العلوم نانپارہ
  • جامعہ عالیہ مصطفویہ مدرسہ عزیز العلوم نانپارہ
  1. جامعہ عالیہ مصطفویہ مدرسہ عزیز العلوم نانپارہ
  2. جامعہ عالیہ مصطفویہ مدرسہ عزیز العلوم نانپارہ
  3. جامعہ عالیہ مصطفویہ مدرسہ عزیز العلوم نانپارہ

بلاگ

ہمارا بلاگ چیک کریں

جامعہ عالیہ مصطفویہ مدرسہ عزیز العلوم نانپارہ

نان پارہ کے مشہور و معروف تاریخی قصبے کے گھوسی ٹولہ محلے میں اتر پردیش کے شمال مشرقی ضلع بہرائچ شریف سے تقریباً 38 کلومیٹر مغرب میں 4. جنوری 1958ء کو حضور بلبلائے ہند مفتی نان پارہ مفتی رجب علی قادری مدرسہ عزیز العلوم کی بنیاد رکھی۔

مزید پڑھ

یہ کچھ عنوان ہے